Meaning of Khewat number in urdu |
Meaning of Khewat number in Urdu
Word |
Meaning
in Urdu |
Khewat number |
کھیوٹ نمبر )مالک /مالکان اراضی کو الاٹ کیے جانے والا مخصوص اکاونٹ نمبر ( |
Use of “Khewat number” in sentence
Word
|
Sentence
|
Translation
in urdu |
Khewat Number |
One or
more persons may own land in same Khewat number in a revenue estate. |
ایک
یا ایک سےزیادہ اشخاص ایک محال میں ایک
ہی کھیوٹ نمبرمیں اراضی کے مالک یا
مالکان ہو سکتے ہیں۔ |
|
A
Khewat number may be changed during preparation of next periodical record of
rights and due to such change of Khewat number, many people get confused. |
ایک
کھیوٹ نمبراگلی جمعنبدی کے مرتب ہونے کے دوران تبدیل ہو سکتا ہےاوراس طرح کی
کھیوٹ نمبر کی تبدیلی کی وجہ سے بہت سے لوگ الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ |
|
If a
owner of piece of land in any Khewat wants to partition a Khewat,he should implead
all other co-owners in this Khewat in
his application/ suit for partition. |
کسی کھیوٹ میں ایک زمین کے ٹکڑے کے
مالک شخص کو اگر کھیوٹ کی تقسیم درکار ہو تواسے درخواست /دعویٰ تقسیم میں اس کھیوٹ میں دیگر تمام کھاتہ شریکوں کو
فریق مقدمہ بنانا چاہیے ۔ |