Affidavit about late entry death (death certificate) in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(بیان حلفی)
منکہ مسمی سلیم احمد جان ملک ولد زبیر
حسان ملک گوجر ساکن مریڑ حسن مکان نمبرCB-44555محلہ
ڈھوک چراغ دین قاضی آباد، راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور درج ذیل بیان کرتا ہوں
۱۔ یہ کہ مسمی زبیر حسان
ملک گوجر من محلف کے حقیقی والد تھے جو مورخہ04-04-2021 کو برضائے الہیٰ وفات پا
گئے۔
۲۔ یہ کہ کچھ ناگزیر
وجوہات کی بنا پر مرحوم والد حکیم خان کی وفات کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ میں نہ
کرواسکے اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل نہ کر سکے۔
۳۔ یہ کہ اب من محلف
اپنے مرحوم والد کی وفات کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ میں کرواکر ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل
کرنا چاہتا ہے۔ برائے مہربانی اندراج وفات کر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔
بیان
بالا میرے علم و یقین کے مطابق صحیح و درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔
المرقوم25-01-2023
المحلف
سلیم احمد جان ملک ولد زبیر حسان ملک
گوجر
شناختی کارڈ نمبر61014-4444444-2