Application for verification of Power of Attorney in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format of Application for
verification of Power of Attorney in Urdu
بخدمت جناب سب رجسٹرار
راولپنڈی
درخواست برائے
تصدیق کیے جانے مختار نامہ عام رجسٹریشن نمبر1902مورخہ17 اپریل2021 مصدقہ سب
رجسٹرار راولپنڈی
جناب عالی!
۱۔ یہ کہ ایک عدد مختار نامہ عام رجسٹرڈ
نمبر1900مورخہ17 اپریل2021 مصدقہ سب رجسٹرار راولپنڈی سائل کی والدہ مسماۃ روبینہ
کنول نے بحق سائل تحریر و کروایا۔
۲۔ یہ کہ اب سائل کو جائیدا د واقع کشمیر، درج
شدہ مختار نامہ عام مذکورہ بالا کو فروخت کرنا مقصود ہے جس کیلئے مذکورہ بالا
مختار نامہ عام رجسٹرڈ نمبر1900کی تصدیق درکار ہے۔
استدعا ہے کہ مختار نامہ عام رجسٹرڈ
نمبر1900مورخہ17 اپریل2021 مصدقہ سب رجسٹرار راولپنڈی کی تصدیق کی جائے۔ جناب کی
عین نوازش ہوگی۔
عرضے
نعیم گل جانی ولد صداقت
گل ساکن چکلالہ سکیم III،
راولپنڈی
شناختی کارڈ نمبر37405-1212211-1
مورخہ06-05-2021