Verification of Birth Application in urdu

 

Application for verification of Birth Certificate
Application for verification of Birth Certificate

In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful

Format of Application for verification of Birth Certificate

 

بخدمت جناب سیکرٹری یونین کونسل انگوری مری ضلع راولپنڈی

درخواست برائے تصدیق کیے جانے پیدائش سرٹیفکیٹ والد سائل

 

جناب عالی!   سائل حسب ذیل عرض گزار ہے۔

 

۱۔    یہ کہ سائل کے والد سعد بٹ خان  ولد سبیل احمد خان وفات پاگئے ہیں۔

 

۲۔    یہ کہ سائل کے والد کی پیدائش مورخہ01-01-1930کو ہوئی۔ پیدائش کا سرٹیفیکیٹ (رجسٹرد نمبر4صفحہ نمبر2) یونین کونسل انگوری مری ضلع راولپنڈی جناب کی یونین کونسل سے مورخہ01-01-1961کو جاری ہوا ہے۔ جس کی تصدیق درکار ہے۔

 

اندریں حالات استدعا ہے کہ سائل کے والد نبیل الزمان کی پیدائش سرٹیفکیٹ کی ویریفیکیشن کی جائے۔ جناب کی عین نوازش ہوگی۔ 

 

عرضے

فرحان عالم بٹ ولد ولد نبیل احمد خان

ساکن مکان نمبر45454گلی نمبر3محلہ نصیر آباد کوہ نور ملز پشاور روڈ راولپنڈی کینٹ تحصیل وضلع راولپنڈی

شناختی کارڈ نمبر37405-4545454545454-3

موبائل نمبر03112-564545454


Download

Post a Comment

Previous Post Next Post