Application to Chief Settlement Commissioner for Transfer Order copy |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format of Application to Chief
Settlement Commissioner for Transfer Order copy in urdu
بخدمت جناب چیف سیٹلمنٹ
کمشنر ممبر جوڈیشلIII
/ بورڈ
آف ریوینیو پنجاب لاہور راولپنڈی (کیمپس(
درخواست بمراد
جاری کیے جانے نقلTO
جناب عالی! سائل حسب ذیل عرض گزار
ہے۔
۱۔ یہ کہ سائل پراپرٹی
نمبرJ1212واقع تیلی محلہ راولپنڈی
کا یکے از وارث و مالک ہے۔
۲۔ یہ کہ جائیداد مذکورہ
کی بابتTOحاصل
کرنے کیلئے محکمہ سیٹلمنٹ راولپنڈی کو درخواست گزاری جو مورخہ28-01-2021کوDVC
کی
میٹنگ میں پیش کی گئی توDVCنے
ریکارڈ پڑتال کیا تو معلوم ہوا کہ Scrutiny Sheetمیں Cutting / Over
Writting کا اعتراض لگا کر معاملہ چیف سیٹلمنٹ کمشنر لاہور کو ریفر کر نے کا
حکم جاری کیا گیا۔ حکم درج ذیل ہے۔
"The record of
property No. J1212, Taili Mohallah,
۳۔ یہ کہ DVCکے مذکورہ حکم کی وجہ
سے سائل کو ناگوں مسائل کا شکار ہے۔
لہذا سائل بذریعہ درخواست ہذا جناب سے
ملتمس ہے کہ سائل کی فائل ملاحظہ فرما کر TOکی نقل جاری کرنے کی بابت مناسب حکم صادر فرمایا جائے۔
عرضے
فرحان یٰسین ولد نبیل
احمد مغل
ساکن تیلی محلہ راولپنڈی
بذریعہ کونسل
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ