Application for NOC for domicile |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format of Application for NOC for domicile
If you are applying for domicile
certificate but have double address (two different addresses of different
districts) on your CNIC, you may be required to produce NOC for domicile.
Following is sample of Application for NOC/ NO objection Certificate for
domicile in urdu:-
بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر صاحب راولپنڈی
درخواست برائے جاری کیے جانےNOC بابت
ڈومیسائل
جناب عالی! سائل حسب ذیل عرض
گزار ہے۔
۱۔ یہ کہ سائل کے شناختی
کارڈ پر موجودہ پتہ" مکان نمبر21 محلہ رتہ امرال راولپنڈی جبکہ مستقل پتہ" پہاڑی کرسچن، ڈاکخانہ
قلندر آباد، ایبٹ آباد "درج ہے۔
۲۔ یہ کہ سائل اپنا
ڈومیسائل مستقل پتہ یعنی ایبٹ آباد سے بنوانا چاہتا ہے جس کیلئے آپ جناب سے NOCدرکار
ہے
۳۔ یہ کہ سائل نے کبھی
بھی ضلع راولپنڈی سے اپنا ڈمیسائل نہیں بنوایا۔
استدعا ہے کہ سائل کوNOCجاری
کیا جائے کہ سائل نے راولپنڈی کا ڈومیسائل نہیں بنایا اور دفتر جناب کو کوئی
اعتراض نہیں کہ اگر
DCایبٹ آباد سائل کو ڈومیسائل جاری کر دیں۔
جناب
کی عین نوازش ہوگی۔
عرضے
زعفران علی ولد خورشید
احمد
شناختی کارڈ
نمبر37405-1212121-5
موبائل نمبر0311-1214555723