Application for Job Appointment Letter

 

Application for Job Appointment Letter
Application for Job Appointment Letter 

In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful

 

بخدمت جناب اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) راولپنڈی

 

درخواست برائے جاری کیے جانے Appointment Letter

 

 

جناب عالی !   سائل حسب ذیل عرض گزار ہے۔

 

۱۔    یہ کہ سائل سلیم بٹ احمد ولد زبیر احمد ملک ساکن مکان نمبرCB-88557، محلہ حکم داد، گلی نمبر55، نزد ظفر الحق روڈ، راولپنڈی کا رہائشی ہے۔

 

۲۔    یہ کہ سائل نے جناب کے دفتر میں نائب قاصد کی خالی آسامی کیلئے ایپلائی کیا اور کامیابی سے ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کر لیا ہے۔ بھرتی کے تمام مرحلے مکمل ہو چکے ہیں صرف Appointment Letter جاری کیاجانا باقی ہے۔

 

۳۔    یہ کہ سائل ایک غریب خاندا ن سے تعلق رکھتا ہے اور گھر بھی کرائے کا ہے۔  Appointment Letterجاری نہ ہونے کے سبب سائل کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

 

جناب سے استدعا ہے کہ سائل کو نائب قاصد کی آسامی کاAppointment Letterجاری کیا جائے تاکہ سائل کے گھر کا گزر بسر ہو سکے۔

 

عرضے

 

سلیم بٹ احمد ولد زبیر احمد ملک ساکن مکان نمبرCB-88557، محلہ حکم داد، گلی نمبر55، نزد ظفر الحق روڈ، راولپنڈی

37405-558899555-6

0311-58556665

27-12-2022


Download 

Post a Comment

Previous Post Next Post