Application for 15 Police Call Record in urdu

 

15 Police Call Record Data Application in urdu
15 Police Call Record Data Application in urdu 

In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful

 

Format of Application for 15 Police Call Record in Urdu

 

بعدالت جناب علاقہ مجسٹریٹ صاحب تھانہ صادق آباد راولپنڈی

سرکار   بنام    احمد گل خان

مقدمہ نمبر906، مورخہ15-05-2020بجرم337G, 279,354,452,427,147,149 تھانہ صادق آبادراولپنڈی

درخواست برائے حصول 15پولیس کال ریکارڈ ڈیٹا

 

جناب عالی!   گزارش حسب ذیل ہے۔

 

۱۔    یہ کہ سائلان مقدمہ عنوان بالا میں ملزمان ہیں۔

۲۔    یہ کہ مقدمہ عنوان بالا عدالت حضور میں زیر سماعت ہے جس میں مورخہ22-05-2021تاریخ پیشی مقرر ہے۔

۲۔    یہ کہ مورخہ13-05-2020کو شام افطاری سے تقریباً15منٹ قبل سائل نمبر1نے اپنے موبائل نمبر0332-1111112211سے15پولیس کو شاہ جیون کالونی، چک بیلی خان راولپنڈی میں ہونے والے وقوعہ کی بابت اطلاع کی گئی تھی۔ پولیس موقع پر بھی آئی۔ لیکن بعد ازاں کامران احمد ولد زمان نے جھوٹی اور من گھڑت برخلاف سائلان و دیگران درج رجسٹر کروائی۔

 

۲۔    یہ کہ سائلان کو 15پولیس کال ریکارڈ برائے قانونی کاروائی درکار ہے۔

 

 استدعا ہے کہ سائل کومورخہ13-05-2020کو موبائل نمبر0332-1111112211ے15پولیس کو کی گئی کال کا ریکارڈ اورڈیٹا فراہم کیے جانے کا حکم صادر فرمایا جائے۔  جناب کی عین نوازش ہوگی۔

 

عرضے

سائلان۔۔۔۔۔

بذریعہ کونسل


Download 


Post a Comment

Previous Post Next Post