Widow Pension Affidavit Format in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format of Affidavit by
widow for pension transfer
(بیان حلفی)
منکہ
مسماۃ بیگم جان بیوہ راجہ محمد ریاض ساکن مکان نمبر46-Z-18، محلہ میر زمان کالونی، تلسہ روڈ،، ٹاہلی موہری، راولپنڈی کی
رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان کرتی ہوں۔
٭ یہ کہ من مظہرہ کا نکاح /شادی ہمراہ مسمی
راجہ محمد ریاض شناختی کارڈ نمبر37405-121212121-1مورخہ03ماہ ستمبر1966میں ہوئی
تھی۔
٭ یہ کہ من مظہرہ کے راجہ محمد ریاض
محکمہ۔۔۔۔۔۔میں بطور۔۔۔ملازم تھے۔ جو دورن سروس مورخہ19-03-2004کو وفات پا گئے۔
٭ یہ کہ من مظہر ہ اپنے شوہر کی واحد بیوہ ہوں۔
٭ یہ کہ من مظہر ہ نے بعد از وفات متوفی شوہر،
اب تک دوسری شادی نہ کی ہے۔
٭ یہ کہ من مظہر ہ کے شوہر کی پنشن منتقل کی
جائے۔
مندرجہ
بالا بیان میرے علم و یقین کے مطابق بالکل درست ہے اور کوئی امر مخفی /پوشیدہ نہ رکھا
گیا ہے۔ الرقوم
المحلفہ
بیگم جان بیوہ راجہ محمد ریاض
شناختی کارڈ نمبر37405-1212121-1