Affidavit about Religion by Non Muslim |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format
of Affidavit about religion declaration in urdu
(بیان حلفی)
منکہ مسمی امیت صرجمن ولد پریم صر
جمانی ساکن مکان نمبر187، محلہ امر پورہ، راولپنڈی کا ہوں اور درج ذیل حلفاً بیانی
ہوں۔
۱۔ یہ کہ من مظہر غیر
مسلم ہوں اور ہندو مذہب کا پیروکار ہوں۔
۲۔ یہ کہ کسی بھی غلط
بیانی کی صورت میں من مظہر ذمہ دار ہوں گا۔
بیان
بالا میرے علم ویقین کے مطابق درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔
المرقوم۔۔۔۔۔۔
المحلف
امیت صرجمن ولد پریم صر جمانی
شناختی کارڈ نمبر37405-1212100021-1