Ramzan Sasta Bazar Fruit Selling Application to Assistant Commissioner in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format of Application for selling
fruit in Ramzan Sasta Bazar in urdu
بخدمت جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب راولپنڈی
درخواست برائے اجازت دئیے جانے بابت اجازت فروٹ فروشی
جناب عالی! سائل حسب ذیل عرض گزار ہے۔
۱۔ یہ کہ سائل محمد خلیل احمد جان ولد عبد الطیف
ساکن پیرودھائی مکان نمبرZB-961219گلی
نمبر1محلہ اسلام پورہ راولپنڈی کا رہائشی ہوں.
۲۔ یہ کہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور سائل اس
ماہ رمضان میں سائل ڈبل روڈ پر سستہ بازار میں فروٹ فروشی کا کام کرنا چاہتا ہوں
جس کیلئے جناب کی اجازت درکار ہے۔
جناب سے استدعا ہے کہ سائل کو ڈبل روڈ
راولپنڈی پر سستا بازر میں فروٹ فروشی کرنے کی اجازت دی جائے۔ جناب کی عین نواز ش
ہوگی۔
عرضے
محمد خلیل احمد جان ولد
عبد الطیف ساکن پیرودھائی مکان نمبرZB-961219گلی
نمبر1محلہ اسلام پورہ راولپنڈی شناختی کارڈ نمبر45454-45454411
موبائل نمبر0355-77788665