Affidavit about loss of Learner's Driving Permit/ License |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
Format of Affidavit about loss of Learner’s Driving Permit / License
(بیان حلفی)
منکہ مسمی ناصر اقبال ولد محمد اقبال
راجہ ساکن رتہ امرال، دیہاتی، راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان
کرتاہوں۔
٭ یہ کہ من مظہر کا اصل لرنر ڈرائیونگ پرمٹ، راولپنڈی میں کہیں گم
ہوگیا ہے۔
٭ یہ کہ مذکورہ بالا لرنر ڈرائیونگ پرمٹ کافی تلاش کے باوجود نہ مل
سکا ہے۔
٭ یہ کہ من مظہر کو اب لرنر ڈرائیونگ پرمٹ جاری کروانا درکار ہے لہذا
من مظہر کولرنر ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیا جائے۔
مندرجہ بالا بیا ن میر ے علم و یقین
کے مطابق بالکل درست ہے اور کوئی بھی امر پوشیدہ نہ رکھا گیا ہے المرقوم25-01-2021
المحلف
ناصر اقبال ولد محمد اقبال راجہ
شناختی کارڈ نمبر6666554-44444-3