Inheritance Mutation of misplaced person Application in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
An Application for sanctioning of inheritance mutation (Virasati
Inteqal) can be filed regarding property of a misplaced person, but such
misplaced person must have been declared by civil court as dead, and for this purpose
a civil suit is required to be filed. Following is the sample of application
for inheritance mutation of a misplaced person, declared as dead by the
competent court.
بخدمت
جناب تحصیلدار صاحب کلر سیداں راولپنڈی
درخواست برائے درج و منظور کیے جانے وراثتی
انتقال جائیدا د۔۔۔۔۔۔۔بروئے حکم مورخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صادر شدہ بعدالت جناب محمد
افضال ہنجرا صاحب سول جج درجہ اول، راولپنڈی
جناب عالی! سائل حسب ذیل عرض پرداز ہے۔
۱۔ یہ کہ مسمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سائل کے چچا تھے جو
عرصہ40/50سال سے لاپتہ ہیں۔
۲۔ یہ کہ۔۔۔کا اب تک کچھ پتہ نہ ہیں کہ وہ کہاں
ہیں۔ سائل کو اس بات کا قوی یقین ہے کہ۔۔۔وفات پاچکے ہیں۔ اس بابت سائل نے ایک عدد
دعویٰ استقرار حق و حکم تاکیدی بعنوان" ۔۔۔۔بنام صوبہ پنجاب بذریعہ کلکٹر
وغیرہ"دائر کیا جو جناب محمد افضال ہنجرا صاحب سول جج درجہ اول، راولپنڈی کی
عدالت سے مورخہ26-07-2017کو سائل کے حق میں یکطرفہ ڈگری ہوا اور عدالت حضور نے
محمد نذیر کو 50/60سال قبل مردہ قرار دیا اور آپ جناب کو حکم دیا کہ۔۔۔۔۔کی
جائیداد کی بابت وارثتی انتقال درج کریں۔
۲۔ یہ کہ سائل و دیگران۔۔۔کے وارثان ہیں۔
لہذا آپ جناب سے استدعا ہے کہ۔۔۔۔کی
جائیداد واقع موضع بشندوٹ تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی کی بابت وارثتی انتقال بحق
سائل و دیگران درج و منظور کیا جائے۔ جناب کی عین نوازش ہوگی۔
عرضے
سائل۔۔۔نام