Submission of Stamp Vendor Register |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
ٖFormat of Stamp Paper Vendor Register Submission Application in urdu
بخدمت جناب
ڈپٹی کمشنر صاحب راولپنڈی
درخواست برائے جمع کیے جانے رجسٹر اسٹامپ فروشی
جناب عالی! سائل حسب ذیل عرض گزار ہے۔
۱۔ یہ کہ ٹاہلی موہری علاقے کا ایک عدد اسٹامپ
فروشی لائسنس نمبر88552 سائل کے نا م پر ہے۔
۲۔ یہ کہ سائل نے مذکورہ اسٹامپ فروشی لائسنس
مسمی راشد علی احمد بٹ ولد نصیر خان ملک بٹ ساکن مکان نمبر897، گلی نمبر406-Cچکلالہ راولپنڈی حامل شناختی کارڈ
نمبر6877-55-555555کے نام منتقل کروانا چاہتا ہوں جس کیلئے سائل نے درخواست بھی
دائر کر دی ہے۔
۳۔ یہ کہ سائل کے پاس اسٹامپ فروشی
مورخہ27-01-2020تا31-12-2020 (نمبر شمار 01تا2246)،
مورخہ01-01-2021تا31-12-2021 (نمبر شمار
2247تا1412)، مورخہ03-01-2022تا14-11-2022 (نمبر شمار 1413تا261) موجود ہے جو سائل
رجسٹر مذکورہ بالا ریکارڈ روم میں جمع کرواناچاہتا ہے۔
اندریں
حالات استدعا ہے کہ مذکورہ اسٹامپ فروشی رجسٹر سائل کو جمع کرانے کی اجازت دی جاے۔
عرضے
سلیم احمد زبیری ولد نعیم احمد ضغیم بٹ ساکن گاؤں نبیہال،
کمالی، کلر کہار، ضلع چکوال
شناختی کارڈ
نمبر668877-56565655--8
موبائل 0311-8888888888
مورخہ