Affidavit for Stamp Vendor License Transfer |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بخدمت جناب
ڈپٹی کمشنر صاحب راولپنڈی
(بیان حلفی)
منکہ
مسمی سبیل احمد گلشیر ولد گلشیر خان زمان ساکن گاؤں سروبہ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک
کا رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان کرتا ہوں۔
۱۔ یہ کہ رتہ امرال
راولپنڈی کے علاقے کا ایک عدد اسٹامپ فروشی لائسنس نمبر56220 من محلف /سائل کے نا
م پر ہے۔
۲۔ یہ کہ مسمی فرحان
احمد یٰسین ولد صوبہ خان ملک ساکن موہڑہ گرجا، تحصیل وضلع راولپنڈی شناختی کارڈ
نمبر61111-8885558-3من محلف /سائل کے ساتھ عرصہ دراز سے کام کر رہا ہے اور اسے
اسٹامپ فروشی معاملات کا کافی علم بھی ہے۔
۲۔ یہ کہ من محلف /سائل
اب اپنے والدین کے پاس اپنے گاؤں شفٹ ہو گیا ہے اور اب یہاں اشٹام فروشی کا کام نہ
کرنا چاہتا ہے بدیں وجہ مذکورہ اسٹامپ فروشی لائسنس فرحان احمد یٰسین ولد صوبہ خان
ملک ساکن موہڑہ گرجا، تحصیل وضلع راولپنڈی شناختی کارڈ نمبر61111-8885558-3کے نام
منتقل کروانا چاہتاہوں۔
۴۔ استدعا
ہے کہ مذکورہ اسٹامپ فروشی لائسنس فرحان احمد یٰسین کے نام منتقل کرنے کا حکم صادر
فرمایا جائے۔
بیان بالا میرے علم و یقین کے مطابق
درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیاہے۔ المرقوم
المحلف
سبیل احمد گلشیر ولد
گلشیر خان زمان
ساکن گاؤں سروبہ تحصیل
پنڈی گھیب ضلع اٹک
شناختی کارڈ
نمبر21102-111454545454-3
موبائل 0325-8877558896