Police Character Certificate Affidavit by Authority Holder |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
If any person residing abroad
either in UK, USA, Canada or any other country requires his Police Character
Certificate be issued from Police Department in Pakistan but he is out of country,
he can authorize any of his relatives like brother etc to apply and collect
Police Clearance Certificate / Police Character Certificate. Affidavit in
following format may be required to be submitted before the concerned
department.
(بیان حلفی)
منکہ ہاشم علی خادمی ولد قاسم علی
خانی ساکن محلہ گلشن آباد روڈ، راولپنڈی درج ذیل حلفاً بیانی ہوں
٭ یہ کہ شامل علی ولد قاسم علی خانی شناختی
کارڈ نمبر37405-12121112-1، پاسپورٹ نمبرGS55451من
مظہر کا حقیقی بھائی ہے جو اس وقت بیرون ملک روس میں مقیم ہے۔
٭ یہ کہ من مظہر کے بھائی مذکورہ بالا کے خلاف پاکستان کے کسی تھانہ میں کوئی FIRدرج رجسٹرڈ نہ ہے۔
٭ یہ کہ من مظہر بھائی مذکورہ بالا کے خلاف نہ ہی کسی عدالت میں کوئی مقدمہ زیر
سماعت ہے اور نہ ہی کسی عدالت سے سزایافتہ ہے۔
٭ یہ کہ من مظہر کا بھائی کسی کادہشت گرد یا کالعدم تنظیم سے وابستہ نہ ہے۔
٭ یہ کہ کسی غلط بیانی کی صورت میں من مظہر خود
ذمہ ہوں گا۔
٭ یہ کہ من مظہرکو اپنے بھائی مذکورہ بالا
کا کو
Character Certificateبنوانا مقصود ہے۔جس کی
بات مجھے اختیارات حاصل ہے۔ (اتھارٹی لیٹر لف(
٭ برائے مہربانی من
مظہرکو بھائی مذکورہ بالا کو Character Certificateجاری
کیا جائے۔
بیان
بالا میرے علم و یقین کے مطابق درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیاہے۔ المرقوم
المحلف
ہاشم علی خادمی ولد قاسم علی خانی
شناختی کارڈ
نمبر37405-451212122221-1