Domicile Certificate Lost |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(بیان حلفی)
منکہ
مسمی صغیر احمد بٹ ولد راجہ نثار احمد خان ساکن مکان نمبرSN-111، سٹریٹ نمبر10، محلہ راجپوت کالونی، ڈھوک کالا خان، راولپنڈی کا
رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان کرتاہوں۔
٭ یہ کہ من مظہر نے ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی سے
اپنا ڈومیسائل بروئے نمبرRWP-11-2014-2524 مورخہ19-11-2014کو
حاصل کیا تھا۔
٭ یہ کہ من مظہر سے مذکورہ بالا اصل ڈومیسائل
سرٹیفکیٹ سرکلر روڈ، راولپنڈی میں کہیں گم ہو گیا ہے جو تلاش کرنے کے باوجود بھی
نہ مل سکا۔
٭ یہ کہ من مظہر اب اپنا ڈوپلیکیٹ ڈومیسائل
سرٹیفکیٹ حاصل کرنا چاہتا ہوں۔
برائے
مہربانی من مظہر کو کا ڈوپلیکیٹ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔
مندرجہ بالا بیا ن
میر ے علم و یقین کے مطابق بالکل درست ہے اور کوئی بھی امر پوشیدہ نہ رکھا گیا ہے
المرقوم16-11-2022
المحلف
صغیر احمد بٹ ولد راجہ
نثار احمد خان
شناختی کارڈ
نمبر37405-1212551211-5