Affidavit about non availability of Nikah Nama in urdu

Affidavit about non availability of Nikah Nama in urdu
Affidavit about non availability of Nikah Nama in urdu 

In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful

 

(بیان حلفی)

 

منکہ مسماۃ رضوانہ کوثر بیوہ شہزاد عالم ساکن موہڑہ بیرو، ڈاکخانہ لہتراڑ بالا، تحصیل کہوٹہ، ضلع راولپنڈی کی رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان کرتی ہوں۔

 

٭    یہ کہ مسمی صغیر احمد ولد صفدر خان من مظہرہ کے شوہر تھے جو مورخہ03-03-2021کو وفات پا گئے۔

 

٭    یہ کہ من مظہرہ و صغیر احمد کی شادی کافی پرانی ہے یعنی 1974 سے بھی پہلے کی ہے۔

 

٭    یہ کہ بوقت نکاح، کوئی تحریری نکاح نامہ تحریر نہ کیا گیا تھا اور چونکہ اس وقت یونین کونسل موجود نہیں ہوتی تھیں اور نہ ہی نکاح نامہ کی رجسٹریشن وغیرہ ہوتی تھیں بدیں وجہ نکاح نامہ کو رجسٹرڈ بھی نہ کروایا جاسکا۔

 

٭    یہ کہ مذکورہ بالا وجوہات کی بنا پر من مظہرہ کے پاس میرا نکاح نامہ موجود نہ ہے۔ برائے مہربانی میرے شوہر کی پنشن میرے نام منتقل کی جائے۔

 

 

 

مندرجہ بالا بیان میرے علم و یقین کے مطابق بالکل درست ہے اور کوئی امر مخفی /پوشیدہ نہ رکھا گیا ہے۔ الرقوم31-03-2021

 

المحلفہ

 

رضوانہ کوثر بیوہ شہزاد عالم

شناختی کارڈ نمبر37405-0000000-0

 

 


Post a Comment

Previous Post Next Post