Islamabad Police Jobs Affidavit Format 2022 |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful
(بیان حلفی)
منکہ مسمی نبیل احمد خان
گوجر ولد سبیل جانی زمان، قوم:گوجر شناختی
کارڈ نمبر10000-1111111-1ساکن ل پہاڑ پور، ضلع لکی مروت کا رہائشی و سکونتی ہوں۔
۱۔ یہ کہ من مظہر حلفاً بیان کرتا ہے
کہ من مظہر ایک شریف اور پر امن شہری ہے۔
۲۔ یہ کہ من مظہر حلفاً بیان کرتا ہے
کہ من مظہر کا کسی بھی جرائم یا جرائم پیشہ افراد سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے۔
۳۔ یہ کہ من مظہر حلفاً بیان کرتا ہے
کہ من مظہر کا کسی بھی تھانے میں کوئی جرائم ریکارڈ نہ ہے۔
۴۔ یہ کہ سائل کا کسی بھی سیاسی،
مذہبی تنظیم سے کوئی واسطہ نہ ہے۔
۵۔ یہ کہ من مظہر حلفاً بیان کرتا ہے
کہ من مظہرہ نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا۔
۶۔ یہ کہ من مظہر حلفاً بیان کرتا ہے
کہ جس جگہ بھی ملازمت کرے گا وہاں پر ایمانداری اور محنت سے کام کرے گا۔
۷۔ یہ کہ من مظہر حلفاً بیان کرتاہوں
کہ جملہ ضمنات بیان مریے علم و یقین کے مطابق صحیح و درست ہیں۔ ان میں کوئی امر
مخفی نہ رکھا گیا ہے۔
العبد
نبیل احمد خان گوجر
ولد سبیل جانی زمان
شناختی کارڈ
نمبر10000-1111111-1
موبائل
نمبر0311-000000000
مورخہ10-10-2022
Islamabad Police Jobs Affidavit Format 2022