Application against main accused in FIR |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بعدالت جناب علاقہ مجسٹریٹ صاحب تھانہ۔۔۔۔راولپنڈی
درخواست برائے مناسب حکم
جناب
عالی! گزارش حسب ذیل ہے۔
۱۔ یہ کہ سائل مقدمہ
نمبر۔۔۔۔۔مورخہ۔۔۔۔۔بجرم420,468,471ت پ تھانہ۔۔۔۔راولپنڈی کا مستغیث ہے۔
۲۔ یہ کہ تفتیشی افسر نے
تفتیش مقدمہ میرٹ پر نہ کی اور جانبداری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مرکزی۔۔۔۔۔کو چالان
عدالت کرنے کی بجائے۔۔۔۔۔کو چالا ن عدالت کر دیا ہے۔ حالانکہ مرکزی ملزم کے کے
خلاف سائل کے پاس ٹھو س شواہد موجودہ ہیں۔
۳۔ یہ کہ تفتیشی افسر نے
مرکزی ملزم مقدمہ سے سا ز باز کر کے اسے بے گناہ قرار دیا اور اس وجہ سے چالان
عدالت نہ کیا۔
استدعا ہے کہ پولیس تھانہ مورگاہ کو
حکم جاری فرمایا جائے کہ مرکزی ملزم۔۔۔۔۔کو چالان عدالت کرے تاکہ سائل کو انصاف مل سکے۔ قرین انصاف ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔