Affidavit about Correct Address in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بعدالت جناب ندیم خان
صاحب جج فیملی کورٹ راولپنڈی
مسماۃ زہرہ بتول بی بی بنام خالد محمود بھٹی
دعویٰ تنسیخ نکاح بربنائے
خلع
(بیان حلفی بابت درست پتہ)
منکہ
مسماۃ زہرہ بتول بی بی دختر محمد طارق ساکن گورسیاں، ڈاکخانہ خاص، تحصیل گوجر خان
ضلع راولپنڈی حال مقیم مکان نمبر5گلی نمبر16، گنجمنڈی راولپنڈی کی رہائشی ہوں اور
درج ذیل حلفاً بیان کرتی ہوں۔
یہ کہ من محلفہ نے
دعویٰ عنوان بالا میں مدعاعلیہ کا پتہ" مکان نمبرBB-12222، جان کالونی، ٹینچ
بھاٹہ، راولپنڈی "درج کیا ہے وہ میرے علم و یقین کیمطابق بالکل صحیح و درست
ہے۔ اس کے علاوہ عاعلیہ کا دیگر کوئی پتہ من محلفہ کے علم میں نہ ہے۔
مندرجات
بیان حلفی ہذا میرے علم و یقین کے مطابق بالکل درست اور صحیح ہیں اور یہ کہ کوئی
امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔ المرقوم16-09-2015
المحلفہ
مسماۃ زہرہ بتول بی بی دختر محمد طارق
شناختی کارڈ نمبر37401-45454544-4