Arms License Affidavit Format in urdu

 

Affidavit for Arms License in Urdu 

In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful

 

(بیان حلفی)

 

منکہ مسمی ظہیر احمد خان ولد محمد نبیل خان ساکن ساکن فلیٹ نمبر11454، بلاکC، G-6/2اسلا م آبادکا رہائشی ہوں درج ذیل حلفاً بیان کرتا ہوں۔

 

۱۔    یہ کہ من مظہر مذکورہ بالا ایڈریس پر ہی رہائش پذیر ہوں۔

 

۲۔    یہ کہ من مظہر اپنی ذاتی حفاظت کیلئے اسلحہ 9MM لائسنس بنوانا چاہتا ہوں۔

 

۳۔    یہ کہ من مظہر کی کسی بھی سیاسی، مذہبی، لسانی اور کالعدم تنظیم سے ہرگز کوئی تعلق /واسطہ نہ ہے۔

 

۴۔    یہ کہ من مظہر پاکستان کا معزز شہری ہے اور من مظہر کا پاکستان کی کسی بھی عدالت میں کوئی کیس زیر سماعت نہ ہے۔

 

۵۔    یہ کہ من مظہر دفعہ144کی خلاف ورزی نہیں کرے گا  اور مذکورہ اسلحہ کی نمائش ہرگز نہیں کرے گا  اور جتنی گولیاں مجھےAllowکی جائیں گی ان سے تجاوز ہرگز نہ کروں گا۔ یہ کہ میں اسلحہ حاصل کرنے کے بعد مذکورہ اسلحہ کا متعلقہ تھانہ میں اندراج کروانے کا پابند رہوں گا۔

 

۶۔    یہ کہ من مظہر9mmاسلحہ لائسنس صرف اور صرف اپنی ذاتی حفاظت کیلئے بنوا رہا ہے اور من مظہر وزارت داخلہ اور متعلقہ تمام اداروں کے قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہوگا۔

 

       یہ کہ مذکورہ بالا مندرجات جو میں نے بیان کیے ہیں وہ میرے علم اور یقین کے مطابق صحیح اور درست ہیں اور اس میں کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔

 

 

المحلف

ظہیر احمد خان ولد محمد نبیل خان

شناختی کارڈ نمبر61101-12121121211-1

 


Post a Comment

Previous Post Next Post