Birth Certificate Verification Application in Urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بخدمت جناب سیکرٹری یونین کونسل انگوری مری ضلع
راولپنڈی
درخواست برائے تصدیق کیے جانے پیدائش
سرٹیفکیٹ والد سائل (نبیل الزمان(
جناب
عالی! سائل
حسب ذیل عرض گزار ہے۔
۱۔ یہ کہ سائل کے والد مسمی نبیل الزمان ولد سید احمد خان وفات پاگئے
ہیں۔
۲۔ یہ کہ سائل کے والد کی پیدائش مورخہ01-01-1930کو ہوئی۔ پیدائش کا
سرٹیفیکیٹ (رجسٹرد نمبر4صفحہ نمبر2) یونین کونسل انگوری مری ضلع راولپنڈی جناب کی
یونین کونسل سے مورخہ01-01-1961کو جاری ہوا ہے۔ جس کی تصدیق درکار ہے۔
اندریں
حالات استدعا ہے کہ سائل کے والد نبیل الزمان کی پیدائش سرٹیفکیٹ کی ویریفیکیشن کی
جائے۔ جناب کی عین نوازش ہوگی۔
عرضے
قیصر خان ولد نبیل الزمان
ساکن مکان نمبر45454گلی
نمبر3محلہ نصیر آباد کوہ نور ملز پشاور روڈ راولپنڈی کینٹ تحصیل وضلع راولپنڈی
شناختی کارڈ
نمبر37405-4545454545454-3
موبائل
نمبر03112-564545454
Birth Certificate Verification Application format in Urdu