PTD (Permanent Transfer Deed) Affidavit Format |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(PTDبیان حلفی بابت گمشدگی )
من
مظہر حلفا ً بیان کرتا ہوں کہ نبیل بٹ ولد محمد احمد بٹ ساکن مکان نمبرGH-695
محلہ تیلی چوک خرادیاں راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور میرا
شناختی کارڈ نمبر37405-0987480-1ہے۔
من
مظہر حلفاً بیان کرتا ہوں کہ مکان نمبرGH-696 تیلی
محلہ چوک خرادیاں راولپنڈی کااصلPTD جو من محلف کے
دادا احمد علی خان کے نام پر تھا گم ہو گیا ہے۔ جو کافی تلاش کے باوجود نہ ملی ہے۔
بیان دیتا ہوں کہ میری رپٹ گمشدگی درج کر کے نقل رپٹ دی جائے۔
یہ کہ میں نے مذکورہ
دستاویز کسی لین دین کیلئے کسی بھی شخص کو نہ دی ہے اور نہ ہی یہ کسی مقدمہ میں
مطلوب ہے۔ دیگر کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔ اگر میں نے غلط رپٹ تحریر کروائی ہے
یا میں گمشدہ دستاویز کو کسی مقدمہ میں استعمال کروں تو میرے خلاف قانونی کاروائی
کی جائے اور رپٹ باطل تصور کی جائے۔
نام: سبیل بٹ ولد محمد
احمد بٹ
دستخط۔۔۔۔۔۔۔۔
نشان انگوٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔
گواہ نمبر1 گواہ
نمبر2
Download PTD (Permanent Transfer Deed) Affidavit Format |