Residence Proof Affidavit for domicile Certificate in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(بیان حلفی)
منکہ مسمی زعفران احمد نبیل ولد ایاز
احمد قریشی ساکن لین نمبر6چکلالہ راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفا ً بیان
کرتا ہوں۔
٭ یہ کہ ایک عدد ڈبل سٹوری مکان نمبرNW-22118، سٹریٹ نمبر1، محلہ
راجہ سلطان راولپنڈی من محلف کے دادمحمود عالم بھٹی کی ملکیت ہے جو وفات پاچکے
ہیں۔
٭ یہ کہ من محلف ہمراہ فیملی مکان مذکورہ کے گراؤنڈ فلور میں رہائش
پذیر ہیں جبکہ مکان مذکورہ کے فرسٹ فلور میں رابعہ نسیم احمد زوجہ امجد بٹ خان
شناختی کارڈ نمبر45454-5565555-0بطور کرایہ دار ہمراہ اپنی فیملی رہائش پذیر ہیں۔
٭ یہ کہ رابعہ نسیم احمد کو اب ڈومیسائل بنوانا مقصود ہے۔ برائے
مہربانی رابعہ نسیم احمد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔
مندرجہ بالا بیان میرے علم و یقین کے
مطابق بالکل درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی غلط
بیانی کی گئی ہے المرقوم15-02-2022
المحلف
زعفران احمد نبیل ولد ایاز احمد قریشی
شناختی کارڈ نمبر37405-000000000-0
Download Residence Proof Affidavit for domicile Certificate in urdu |