Stamp Refund Affidavit Format in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(بیان حلفی)
منکہ مسمی صغیر احمد راجہ گوجر ولد
نبیل احمد راجہ ملک ساکن دھاماں مورگاہ ڈاکخانہ صدر، تحصیل وضلع راولپنڈی کا
رہائشی ہوں درج ذیل حلفاً بیان کرتا ہوں۔
۱۔ یہ کہ من محلف نے
برائے رجسٹری پلاٹ اسٹامپ پیپر نمبرF8E5723956454411 مالیتی 1,20,000/-روپے، بینک آف پنجاب سے بعد از
ادائیگی کل رقم حاصل کیے تھے۔
۲۔ یہ کہ بمطابق اقرار
نامہ، بائع، پلاٹ مذکورہ کی رجسٹری کیلئے روبرو سب رجسٹرار بیان دینے سے انکاری
رہا ہے اور اب بھی بیان دینے سے انکاری ہے بدیں وجہ مذکورہ بالا اسٹامپ پیپر
استعمال نہ ہو سکے ہیں اور اب رجسٹری پلاٹ کروانا مقصود نہ ہے۔ لہذا مذکورہ بالا
اسٹامپ پیپر کو واپس کروانا مقصود ہے۔
(یا کوئی اور وجہ جو
بھی ہو)
۳۔ یہ کہ کسی بھی غلط
بیانی کی صورت میں من محلف خود ذمہ دار ہوں گا۔
مندرجہ بالا مراتب بالکل درست ہیں اور
کوئی امر پوشیدہ نہ رکھا گیا ہے۔ المرقوم
المحلف
صغیر احمد راجہ گوجر ولد نبیل احمد
راجہ ملک
شناختی کارڈ نمبر37405-00000000232-3
Download Stamp Refund Affidavit Format in urdu