Jamabandi Record Inspection Application format urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بخدمت جناب نائب
تحصیلدار صاحب راولپنڈی
درخواست برائے
اجازت دئیے جانے ملاحظہ ریکارڈ جمعبندی2001-02کھیوٹ نمبر50121
541151,545411موضع فقیراں تحصیل وضلع
راولپنڈی
جناب عالی!
یہ کہ سائل کو جمعبندی2001-02کھیوٹ نمبر50121,
541151,545411موضع فقیراں تحصیل وضلع راولپنڈی
کا ریکارڈ ملاحظہ کرنا درکار ہے تاکہ سائل
کو اس کے ملکیتی حصہ /رقبہ کاعلم ہو سکے۔
استدعا ہے کہ سائل کو جمعبندی2001-02کھیوٹ نمبر50121,
541151,545411موضع فقیراں تحصیل وضلع
راولپنڈی کا ریکارڈ ملاحظہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ جناب کی عین نوازش ہوگی۔
عرضے
جاوید احمد ملک گوجر ولد نواب ملک خان
ملک
ساکن گاؤں فقیراں، ئتحصیل وضلع
راولپنڈی
شناختی کارڈ
نمبر37405-48787878744211-3
Download Jamabandi Record Inspection Application format urdu