Execution Petition (Darkhuwast Ajra) Format in urdu |
بعدالت جنابABC صاحب،
سپیشل جج (رینٹ)راولپنڈی
درخواست اجرائے ڈگری
۱۔ |
نمبر مقدمہ |
|
۲۔ |
فریقین |
صفیہ
غلام خان ملک
زوجہ احمد نسیم خان جان خٹک ساکن محلہ ہل ویو، اڈیالہ روڈ، سیکٹرII، راولپنڈی سائلہ /ڈگری دارہ بنام مسماۃ سلطانہ نگینہ ملک
بٹ زوجہ غلام فرید بٹ خاؤن،کرایہ دار مکان
نمبرCBA-454115، موضع داہگل، اڈیالہ روڈ، راولپنڈی مدیون |
۳۔ |
تاریخ ڈگری |
|
۴۔ |
آیا اپیل ہوا یا نہیں |
نہیں۔ |
۵۔ |
کیا کوئی ادائیگی یا تصفیہ ہوا یا نہیں |
نہیں۔ |
۶۔ |
درخواست ماقبل معہ
تاریخ |
|
۷۔ |
اصل ڈگریاں اور دیگر داد
رسی عطا کی گئی ہو تو معہ حالات ڈگری |
سائلہ /ڈگری دارہ نے
عدد درخواست بیدخلی برخلاف مدیون دائر کی جو کہ سائلہ /ڈگری دارہ کے حق میں
مورخہ18-01-2021کو ڈگری ہوئی اور مدیون کو مکان مذکورہ 30دنوں کے اندر اندر خالی
کرنے کا حکم دیا گیا اور ساتھ میں مدیون کو حکم دیا گیا کہ وہ از
مورخہ16اکتوبر2019 بقاجات ڈگری دارہ کو اد اکرے۔
|
۸۔ |
تعداد خرچہ جو دلایا
گیا۔ |
|
۹۔ |
کس شخص پر اجراء مطلوب ہے |
مسماۃ سلطانہ نگینہ ملک
بٹ زوجہ غلام فرید بٹ خاؤن،کرایہ دار مکان
نمبرCBA-454115، موضع داہگل، اڈیالہ روڈ، راولپنڈی |
۱۰۔ |
عدالت سے کیا اعانت
مطلوب ہے |
فیصلہ و ڈگری
مورخہ18-01-2021پر درآمد کرواتے ہوئے
مدیون سے مکان نمبرCBA-454115، موضع داہگل، اڈیالہ
روڈ، راولپنڈی خالی کرواکر قبضہ حوالے ڈگری دارہ کیا جائے نیز
مورخہ16اکتوبر2019سے ماہ فروری2021 تک کرایہ کی مد میں بقایا جات مبلغ1,64,000/-روپے
اور یوٹیلٹی بلز کی مد میں بقایا جات سائلہ/ڈگری دارہ کو مدیون سے دلوائے جائیں۔ |
۱۱۔ |
کیفیت |
|
تصدیق کی جاتی ہے کہ کہ مضمون مندرجہ
بالا ہمارے ذاتی علم و یقین سے صحیح و درست ہے۔بمقام راولپنڈی مورخہ
عرضے
سائلہ / ڈگریدارہ بذریعہ کونسل کونسل
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
Download Execution Petition Format in urdu |