format of Affidavit for acquittal of accused in urdu submitted in court |
بعدالت جناب ناصر مغل صاحب علاقہ مجسٹریٹ تھانہ صادق
آباد، راولپنڈی
سرکار بنام ظہیر مغل
FIRنمبر210مورخہ02-02-2019بجرم220ت
پ۔ تھانہ صادق آباد راولپنڈی
)بیان حلفی(
میں
مسمی راجہ نبیل احمد ولد نبیل ظہور چوہدری ساکن مکا ن نمبر620گلی نمبر720، محلہ
ڈھوک پراچہ، راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان کرتا ہوں
٭ یہ کہ من محلف
FIRنمبر210مورخہ02-02-2019بجرم220ت
پ۔ تھانہ صادق آباد راولپنڈی کا مستغیث ہوں۔جو من محلف نے ملزم ظہیر مغل ولد راجہ
ظہور کے خلاف درج رجسٹر کروایا ہے۔
٭ یہ کہ من محلف نے ملزم ظہیر مغل کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا ہے۔
اب من محلف مقدمہ مذکور ہ کی مزید پیروی نہ کرنا چاہتا ہوں۔ اگر عدالت ملزم ظہیر
مغل کو مقدمہ مذکورہ بالا سے بری کر دے تو من محلف کو کوئی عذر و اعتراض نہ ہوگا۔
مندرجہ بالا بیان
من محلف نے اپنی آذاد مرضی، بلا جبرو اکراہ غیرے تحریر کیا ہے جس کے مندرجات میرے
علم و یقین کے مطابق بالکل درست ہیں اور کوئی امر مخفی /پوشیدہ نہ رکھا گیا ہے
المرقوم
المحلف
راجہ
نبیل احمد ولد نبیل ظہور چوہدری
شناختی
کارڈ نمبر 61101-0000000-0
Download format of Affidavit for acquittal of accused in urdu submitted in court |
plz sir make a video on promissory note (pronote) in urdu . How to fill promissory note and register in notry public.. thanks
ReplyDelete