Affidavit for De-sealing shop sealed by Assistant commissioner in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بخدمت
جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب (سٹی) راولپنڈی
)بیان
حلفی(
منکہ مسمی فرحان بشیر ولد بشیر احمد
ساکن مکان نمبر34، گلی نمبر35، محلہ 36، راولپنڈی کا ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان
کرتا ہوں
۱۔ یہ کہ من محلف /سائل "فرحان شوز، واقع
کمرشل مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی کا مالک ہوں۔
۲۔ یہ کہ مورخہ30-09-2021 کو تقریباً رات9:30بجے
بوجہ خلاف ورزی SOP مذکورہ
بالا دکان کو جناب کی جانب سے Sealکر
دیا گیا۔
۳۔ یہ کہ من محلف / سائل آپ کو یقین دہانی کرواتا ہے کہ آئندہ SOPکی خلاف ورزی نہ کرے گا۔
۴۔ یہ کہ اگر مستقبل میں من محلف /سائل SOPکی
خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو جناب سائل
کو قانو ن کے مطابق جرمانہ کرنے اور سائل
اس کو ادا کرنے کا پابند ہوں گا۔
بیان بالا میرے علم و یقین کیمطابق
درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔
المحلف
فرحان بشیر ولد بشیر احمد
شناختی
کارڈ نمبر37111-1111111-1
موبائل نمبر03000-000000
مورخہ01-10-2021
Download Affidavit for De-sealing shop sealed by Assistant commissioner in urdu