Compromise Affidavit Format |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(بیان حلفی)
میں مسمی ارسلان ریحان ولد شہزاد عالم
ساکن مکان نمبر2، گلی نمبر1، محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور درج ذیل حلفاً بیان کرتا ہوں
٭ یہ کہ من محلف مقدمہ نمبر173/21 مورخہ01-08-2021 بجرم489-Fت۔
پ تھانہ صادق آباد راولپنڈی کا مستغیث ہوں۔جو من محلف نے کامران امیر کے خلاف درج
رجسٹر کروایا ہے۔
٭ یہ کہ ملزم مذکور نے من محلف کو کل رقم مبلغ15,00,000/-(پندرہ لاکھ
روپے) میں سے 5,00,000/-روپے (پانچ لاکھ روپے) ادا کر دی ہے جبکہ بقیہ رقم 10,00,000/-(دس
لاکھ روپے) مورخہ06-12-2021ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
٭ یہ کہ چونکہ من محلف کو ملزم مذکور نے Part Paymentادا کر دی ہے لہذا اگر
ملزم مذکورہ کی ضمانت منظور کر لی جائے تو من محلف کو کوئی عذر و اعتراض نہ ہوگا۔
مندرجہ
بالا بیان من محلف نے اپنی آذاد مرضی، بلا جبرو اکراہ غیرے تحریر کیا ہے جس کے
مندرجات میرے علم و یقین کے مطابق بالکل درست ہیں اور کوئی امر مخفی /پوشیدہ نہ
رکھا گیا ہے المرقوم02-09-2021
المحلف
ارسلان ریحان ولد شہزاد عالم
شناختی
کارڈ نمبر33333-0000000-0
Download Compromise Affidavit format in Urdu (Only Bail)