Addition of offences in FIR application format |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
ببخدمت جناب SPصاحب
(انویسٹی گیشن) اٰسلام آباد
درخواست بمراد ایزاد کیے جانے دفعات452 PPC،
مقدمہ نمبر392/12بجرم 337A(ii)/34مورخہ17-09-2021تھانہ I-9اسلام آباد
جناب عالی! سائلہ حسب ذیل عرض گزار ہے۔
۱۔ یہ کہ سائلہ مقدمہ
نمبر3412/21مورخہ17-09-2021تھانہ I-9اسلام آباد کی مستغیثہ ہے جو
برخلاف۔۔۔۔درج رجسٹر ہے۔
۲۔ یہ کہ سائلہ کی درخواست کے مراتب میں یہ بات واضح طور پر درج ہے کہ
الزام علیہان۔۔۔۔۔۔سائلہ کے گھر میں زبردستی اور آتشین اسلحہ سمیت داخل ہوئے مگر
پولیس نے سائل کی درخواست کے مراتب کے مطابق FIRمیں دفعات نہ لگائی ہیں۔
۳۔ یہ کہ سائلہ نے تفتیشی افسر۔۔۔۔سے بھی متعدد بار درخواست کی کہ وہ
سائل کے درخواست کے مراتب کے مطابق دفعہ452ت۔ پ کا ایذاد کرے مگر تاحال تفتیشی
افسر نے مذکورہ دفعہ کا ایذاد نہ کیا ہے۔
استدعا ہے کہ سائلہ کی درخواست منظور
فرماتے ہوئے مقدمہ مذکورہ بالا میں دفعہ452ت۔پ کا ایذاد کیا جائے۔ جناب کی عین
نوازش ہوگی۔
عرضے
رضوانہ رضوانہ زوجہ جاوید رضوان ساکن
مکان نمبر395 گلی نمبر295 سیکٹرH-11/1اسلام
آباد
شناختی کارڈ نمبر61101-111111111-1
موبائل نمبر0300-0000000
Download Application for addition of offences in FIR format in urdu