Guardianship Application (person and Property of minors) |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
بعدالت جناب سینئر سول جج /گارڈین جج راولپنڈی
رضوانہ کوثر بنام عوام الناس
درخواست حصول سرٹیفیکیٹ ولایت )گارڈین(
۱۔ یہ کہ سائلہ نابالغان(1)
ریحان عالم (2) سلیمان عالم (پسران
محمود صغیر)کی ذات و جائیداد کی ولیہ مقرر ہونا چاہی ہے۔
۲۔ یہ کہ تفصیل واقعات حسب ذیل ہیں۔
نام
جنس اور مذہب اور تاریخ پیدائش معہ سکونت معمولی نابالغان |
(1) ریحان عالم (لڑکا)، مذہب
اسلام تاریخ پیدائش۔۔۔۔۔، (2) سلیمان عالم (لڑکا) مذہب اسلام: تاریخ
پیدائش۔۔۔۔۔(پسران محمود صغیر)، سکنائے صدر کینٹ، راولپنڈی |
اگر
نابالغان شادی شدہ عورت ہے توا ان کے خاوند کا نام و عمر |
کوئی
نہیں |
قیمت
جائیدا د نابالغان کی تخمینی قیمت و نوعیت و موقع |
|
نام
و پتہ اس شخص کا جس کی حفاظت میں ذات جائیداد نابالغان ہے۔ |
رضوانہ
کوثر بیوہ محمود صغیر ساکن صدر کینٹ، راولپنڈی
(والدہ حقیقی نابالغان(
|
نابالغان
کے قریبی رشتہ دار ان کے نام و پتہ |
رضوانہ
کوثر بیوہ محمود صغیر ساکن صدر کینٹ، راولپنڈی
(والدہ حقیقی نابالغان( |
آیا
کوئی شخص نابالغان کی جائیداد یا ذات دونوں کا ولی مقرر ہو چکا ہے؟ |
کوئی
نہیں ہوا۔
|
آیا
درخوست تقرر ولی عدالت کو پہلے دی جاچکی ہے اور اس کا کیا نتیجہ ہوا؟ |
کوئی
درخواست نہیں دی
|
آیا
درخواست ذات و جائیداد دونوں کا ولی مقرر کیے جانے کی ہے؟ |
جی ہاں۔
ذات و جائیداد دونوں کیلئے۔ |
مجوزہ
ولی کی لیاقت
|
سائلہ
نابالغان کی حقیقی والدہ ہے۔ |
استحقاق
جن پر ولیہ ہونے کا دعویدار ہے۔ |
حقیقی
والدہ ہونے کی حیثیت سے
|
وہ
اسباب جن کی وجہ سے درخواست دینے کی ضرورت پیش آئی۔ |
نابالغان
کی فلاح و بہبود، تعلیم و تربیت اور دیگر معاملات وغیرہ کی وجوہات کی بنا پر |
ایسے دیگر مراتب جن کا بیان بلحاظ نوعیت درخواست کی ضروری ہوں۔ |
یہ
کہ نابالغان کے والد /سائلہ کے شوہر محمود صغیر مورخہ28-11-2017 کو وفات پا گئے۔ متوفی کی وفات کے بعد سائلہ
کو نابالغان کی ولیہ مقرر ہونے کی ضرورت درپیش ہے۔ |
قسم
جائیداد |
حصہ
از اراضی تعدادی4کنال2مرلے واقع موضع
جولیاں، تحصیل وضلع راولپنڈی وراثتی انتقال نمبر2745 |
استدعا:
اندریں
حالات استدعا ہے کہ سائلہ کو نابالغان کی ذات و جائیداد کی ولیہ مقرر کیا جائے۔
میں
تصدیق کرتی ہوں کہ مضمون مندرجہ بالا میرے ذاتی علم و یقین کے مطابق سب سچ ہے۔
بمقام
راولپنڈی مورخہ17-07-2018
عرضے
سائلہ رضوانہ کوثر بذریعہ کونسل
میں
سائلہ یہ بھی تصدیق کرتی ہوں کہ مجھے نابالغان کی ولیہ مقر ر ہونا منظور ہے۔
سائلہ
Download format of Guardianship Application of minors |
Kindly check it out the download link attached with guardianship application its not working........
ReplyDeleteThanks for intimating. Problem solved.
Delete