Affidavit for Police Character Certificate format in urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
)بیان حلفی(
منکہ
مسمی محمد زعفران ولد ناصر نعیم ساکن نیو گلزار قائد ائیرپورٹ لنک روڈ، مکان
نمبر120، گلی نمبر10، راولپنڈی کا رہائشی
ہوں اور حلفاً بیان کرتا ہوں
۱۔ یہ کہ من مظہر کا کسی سیاسی یا مذہبی کالعدم تنظیم وغیرہ سے کسی
قسم کا کوئی تعلق واسطہ ہرگز نہ ہے اور نہ ہی کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث
ہوں۔
۲۔ یہ کہ میرے خلاف کسی بھی تھانہ میں کوئیFIRوغیرہ
درج نہ ہے اور نہ ہی کسی کیس یا مقدمہ میں سزا یافتہ ہوں۔
۳۔ یہ کہ من مظہر کو پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کے احکامات
صادر فرمائے جائیں۔
بیان
حلفی مندرجہ بالا من مظہر کے علم ویقین کے
مطابق درست وصحیح ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی امر مخفی یا پوشیدہ نہ رکھا
گیاہے۔ تحڑیر کر دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔ المرقوم18-05-2021
المحلف
محمد
زعفران ولد ناصر نعیم
37405-000000-0
Download Affidavit for Police Character Certificate format in urdu |