Address Change Affidavit NADRA |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
)بیان
حلفی(
منکہ مسمی میر زمان ولد محمد زمان
ساکن مکان نمبر1، گلی نمبر4، محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور درج
ذیل حلفا ً بیان کرتا ہوں۔
٭ یہ کہ من محلف چوک بائی پاس بہاولپور روڈ مکان نمبر87 گلی
نمبر3 محلہ شیخ پورہ، لاہور سے مکان نمبر1، گلی نمبر4، محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی
عار ضی طور پر شفٹ ہو گیا ہوں۔
٭ یہ کہ من محلف کے شناختی کارڈ پر مستقل و
موجودہ پتہ چوک بائی پاس بہاولپور روڈ مکان نمبر87 گلی نمبر3 محلہ شیخ پورہ، لاہور
درج ہے۔
٭ یہ کہ اب من محلف اپنے شناختی کارڈ پر مستقل
پتہ بطور: چوک بائی پاس بہاولپور روڈ مکان نمبر87 گلی نمبر3 محلہ شیخ پورہ، لاہور
اور موجودہ پتہ مکان نمبر1، گلی نمبر4، محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی درج کروانا
چاہتا ہوں۔
مندرجہ بالا بیان میرے علم و یقین کے
مطابق بالکل درست ہے اور کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی غلط
بیانی کی گئی ہے المرقوم24-08-2021
المحلف
میر زمان ولد محمد زمان
شناختی کارڈ نمبر37405-000000-0
Download Address Change Affidavit NADRA