Local Commission Notice format in Urdu |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
)نوٹس(
بنام: زعفران خان ولد محمد زمان ساکن
مکان نمبر1، گلی نمبر1، محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی )مدعاعلیہ(
آپ
کو بذریعہ نوٹس ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ زیر دستخطی کو دعویٰ تقسیم و حکم امتناعی
بعنوان"ریحان عالم بنام زعفران خان "
میں بعدالت جناب محمود عالم صاحب سول جج راولپنڈی نے لوکل کمیشن مقرر کیا
ہے۔ آپ کو بذریعہ نوٹس ہدایت کی جاتی ہے کہ مورخہ19-08-2021بوقت12:00بجے دن جائے
پر حاضر رہیں اور اپنا بیان یا دستاویزی ثبوت پیش کرنا چاہیں تو زیر دستخطی کو پیش
کریں۔
لوکل کمیشن
ارسلان علی بھٹی
0311-000000
مورخہ11-08-2021
Download Local Commission Notice format in Urdu
Tags
Urdu-Drafting