Application for job Format in Urdu |
بعدالت
جناب سیشن جج صاحب راولپنڈی
درخواست
برائے تقرری بطور نائب قاصد
جناب عالی! سائل حسب ذیل عرض گزار ہے۔
۱۔ یہ کہ سائل مکان
نمبر1گلی نمبر1، محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی کا رہائشی ہوں۔
۲۔ یہ کہ سائل
کوبذریعہ اخبار "روزنامہ جنگ" مورخہ26-05-2021معلوم ہوا ہے کہ نائب قاصد
کی چند آسامیاں آپ جناب کے زیر سایہ خالی ہیں۔
۳۔ یہ کہ سائل عرصہ
05سال سے پرائیویٹ ادارہ "The Techno" میں
نائب قاصد کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے اس طرح سائل کو اچھا خاصا
تجربہ بھی ہے۔
۴۔ یہ کہ سائل اپنے
آپ کو مذکورہ بالا آسامی کیلئے موزوں سمجھتا ہوں اور آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ سائل
کو ملازمت کا موقع دیا جائے تو سائل محنت، ایمانداری اور لگن سے اپنے فرائض سر
انجام دوں گا۔
(نوٹ: تفصیلیCV و نقولات تعلیمی
اسناد و تجربہ سرٹیفکیٹس لف درخواست ہیں)
جناب سے مودبانہ درخواست ہے کہ سائل کو
نائب قاصد کی آسامی کیلئے موقع عنائیت فرمایا جائے۔
جناب کی عین نوازش ہوگی۔
عرضے
زعفران خان ولد محمد
زمان
شناختی
کارڈ
موبائل
نمبر0311-000000
مورخہ26-05-2021