Compromise Affidavit in FIR in urdu (bian e Halfi) |
In the name of ALLAH, the most beneficent, the most
merciful
(بیان حلفی)
میں مسمی
زعفران خان ولد محمد زمان ساکن مکان نمبر1، گلی نمبر1،
محلہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی کا رہائشی ہوں
اور درج ذیل حلفاً بیان کرتا ہوں
٭ یہ کہ من محلف مقدمہ نمبر306/21
مورخہ01-08-2021 بجرم337FV/34 تھانہ
رتہ امرال راولپنڈی کا مستغیث ہوں۔جو من محلف نے ریحان عالم، زبیر عالم کے خلاف
درج رجسٹر کروایا ہے۔
٭ یہ کہ من محلف کا ملزمان مذکوران سے راضی
نامہ ہو گیا ہے اور من محلف نے ملزمان مذکوران کو معاف کر دیا ہے۔
٭ یہ کہ محلف مقدمہ مذکورہ کی مزید پیروی نہ
کرنا چاہتا ہوں۔ اگر ملزما ن مذکوران کو ضمانت پر رہا کر دیا جائے یا بری کر دیا
جائے تو من محلف کو کوئی عذر و اعتراض نہ ہوگا۔
مندرجہ
بالا بیان من محلف نے اپنی آذاد مرضی، بلا جبرو اکراہ غیرے تحریر کیا ہے جس کے
مندرجات میرے علم و یقین کے مطابق بالکل درست ہیں اور کوئی امر مخفی /پوشیدہ نہ
رکھا گیا ہے المرقوم07-08-2021
المحلف
زعفران خان ولد محمد زمان
download compromise affidavit in FIR- razi nama bian e halfi |