Bian e Halfi format NADRA CNIC lost |
(بیان
حلفی برائے گمشدگی شناختی کارڈ)
من
مظہر حلفا ً بیان کرتا ہوں کہ میں زعفران خان ولد زمان خان ساکن چوک ترلائی کلاں،
محلہ پراچہ، اسلام آباد کا رہائشی ہوں اور میرا شناختی کارڈ نمبر37405-0000000-0ہے۔
مظہر حلفاً بیان کرتا
ہوں کہ میرا اصل شناختی کارڈ نمبر37405-0000000-0وارث
خان چوک، راولپنڈی کے پاس گر کر گم ہو گیا ہے۔ جو کافی تلاش کے باوجود نہ ملی ہے۔
بیان دیتا ہوں کہ میری رپٹ گمشدگی درج کر کے نقل رپٹ دی جائے۔
یہ کہ میں نے مذکورہ
دستاویز کسی لین دین کیلئے کسی بھی شخص کو نہ دی ہے اور نہ ہی یہ کسی مقدمہ میں
مطلوب ہے۔ دیگر کوئی امر مخفی نہ رکھا گیا ہے۔ اگر میں نے غلط رپٹ تحریر کروائی ہے
یا میں گمشدہ دستاویز کو کسی مقدمہ میں استعمال کروں تو میرے خلاف قانونی کاروائی کی
جائے اور رپٹ باطل تصور کی جائے۔
دستخط۔۔۔۔۔۔۔۔
نشان انگوٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔
گواہ نمبر1 گواہ نمبر2
دستخط۔۔۔۔۔۔۔۔ دستخط۔۔۔۔۔۔۔۔
نشان انگوٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔ نشان انگوٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔